Skip to product information
1 of 2

Al-Shifa Organics

Shifaa Herbal Oil

Shifaa Herbal Oil

In stock

Regular price Rs.1,499.00 PKR
Regular price Rs.1,999.00 PKR Sale price Rs.1,499.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

1. قدرتی اور خالص ہربل آئل

شفاء ہربل آئل خالص قدرتی اجزاء سے تیار کیا گیا ہے۔ اس میں کسی قسم کے کیمیکل یا مصنوعی اجزاء شامل نہیں کیے گئے، جو اسے صحت مند اور محفوظ بناتے ہیں۔

2. طریقہ کار

شفاء ہربل آئل جلد کی خشکی، کھچاؤ، کمر کا درد، جوڑوں کا درد اور ہر قسم کا جسمانی درد اور دیگر مسائل کے لیے  بھی ایک  لاجواب تیل ہے۔ اس کا استعمال جلد کو نرم و ملائم اور صحت مند بناتا ہے۔ رات کو سوتے وقت متاثرہ جگہ پر تیل کی مالش کریں اور 3 سے 4 گھنٹے تک ہوا نہ لگنے دیں۔

3. قدرتی خوشبو اور اثرات

شفاء ہربل آئل کی قدرتی خوشبو اور فوری اثرات آپ کو تازگی اور سکون فراہم کرتے ہیں۔ یہ آپ کے روزمرہ کے استعمال کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے۔

4. محفوظ پیکنگ اور معیار کی ضمانت

ہمارے ہربل آئل کو صاف اور محفوظ پیکنگ میں فراہم کیا جاتا ہے تاکہ اس کی تاثیر اور معیار برقرار رہے۔

5. آن لائن دستیابی

الشِفاء آرگینِک کا شفاء ہربل آئل آسانی سے آن لائن آرڈر کریں اور اپنے گھر پر وصول کریں۔ ہم معیاری پروڈکٹ اور بہترین سروس کی ضمانت دیتے ہیں۔

View full details