Al-Shifa Organics
DiabeCure (sugar medicine)
DiabeCure (sugar medicine)
12 in stock
Couldn't load pickup availability
:طریقہ استعمال
یہ دوا صبح ناشتہ سے آدھا گھنتہ پہلے ایک چوتھائی چمچ لینا ہے۔ مریض دوا شروع کرنے سے پہلے اپنا شوگر ٹیسٹ کروائے، بھر 20 دن دوا استعمال کرنے کے بعد پھر شوگر ٹیسٹ کروائے ۔ انشااللہ 20 سے 50 فیصد تک شوگر کم ہو جاے گی۔ مزیر علاج کے لیے دوا کا عمل جاری رکھے۔
نوٹ؛ یاد رہے اس دوا کے استعمال کے دوران اور کوئی دوا استعمال نہیں کرنی، ورنہ افاقہ نہیں ہو گا۔
1. قدرتی اجزاء پر مبنی دوا
قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ایک مکمل ہربل دوا ہے جو بغیر کسی مضر اثرات کے شوگر کو کنٹرول کرنے میں مددگار ہے۔
2. شوگر لیول کے کنٹرول میں مددگار
یہ دوا بلڈ شوگر لیول کو قدرتی طور پر کنٹرول کرتی ہے اور انسولین کے بہتر استعمال میں مدد فراہم کرتی ہے۔
3. قوت مدافعت میں اضافہ
نہ صرف شوگر کو کنٹرول کرتا ہے بلکہ قوت مدافعت کو مضبوط بنانے میں بھی مددگار ہے، جو شوگر کے مریضوں کے لیے نہایت ضروری ہے۔
4. قدرتی اور محفوظ فارمولا
اس دوا کا فارمولہ قدرتی ہے اور مصنوعی کیمیکلز سے پاک ہے، جو اسے مکمل طور پر محفوظ اور اثر انگیز بناتا ہے۔
5. معیاری پیکنگ اور اعتماد
DiabeCure کو محفوظ اور معیاری پیکنگ میں پیش کیا جاتا ہے تاکہ یہ اپنی تاثیر اور معیار برقرار رکھ سکے۔
6. آن لائن دستیابی
الشِفاء آرگینِک کی DiabeCure دوا آسانی سے آن لائن آرڈر کریں اور اپنے گھر پر وصول کریں۔ ہم معیاری پروڈکٹ اور بہترین سروس کی ضمانت دیتے ہیں۔
Share
سر واقعی کمال کی دوا ہے اپکی شوگر 30٪ تک ڈاون کر دی اس نے، یہ بتائیں میں مکمل شوگر ختم کرنا چاہتا ہوں ، مجھے اور کتنی کھانی ہو گی؟
اپ کی پروڈکٹ نے واقعی اثر دیکھایا ہے، حالانکہ مجھے اتنا یقین نہیں تھا۔ میں نے اپنے کافی جاننے والوں کو اس کا مشورہ دیا ہے، واقعی لاجواب چیز ہے، اللہ اس کو سب کے لیے شفاعت کا زریعہ نباے
بھائی آپ کی گا رنٹی پر دوا استعمال کی ، لیکن یہ واقعی لا جواب تحہ ہے، ہاں البتہ مستقل مزاجی سے اس کا استعمال ہی مکمل صحت یاب بنا سکتا ہے، شکریہ اپ کا۔
Bhi Allah khosh rkhy apko, Kafi down hoi meri shogr me iska istemal jari rkhon ga take mukaml khtam ho jay
اللہ پاک اپ کو خوش رکھے، واقع صرف 20 دن کے استعمال سے شوگر میں زبر دست کمی واقع ہوئی ہے، اللہ پاک اس دوا کے استعمال کرنے والے ہر مریض کو صحت عطا فرمائے