ہمیشہ جوان رہنے اور بانجھ پن سے بچنے کے لئے ایک سستی چیز آپ کے لیے حاضر ہے۔

ہمیشہ جوان رہنے اور بانجھ پن سے بچنے کے لئے ایک سستی چیز آپ کے لیے حاضر ہے۔

 

ہمیشہ جوان رہنے اور بانجھ پن سے بچنے کے لئے ایک سستی چیز آپ کے لیے حاضر ہے۔

 
انسان کی یہ اولین خواہش ہوتی ہے کہ اس کی مردانگی قائم رہنی چاہئے۔ بعض اوقات حالات، بیماری یا طرز زندگی کی وجہ سے کمزوری غالب آجاتی ہے۔ آج میں آپ کو ایک ایسا نسخہ بتا دیتا ہوں جس کو استعمال کرنے سے آپ ہمشہ جوان رہیں گے، ازدواجی تعلقات میں شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا اور بانجھ پن کے مرض سے بھی محفوظ رہیں گے۔ خاص طور پر وہ لوگ جو زیادہ پیسے بھی نہیں خرچ کر سکتے اور کسی طاقت کے نسخے کی تلاش میں رہتے ہیں ان کے لئے میرا یہ آزمودہ نسخہ کسی نادر و نایاب تحفہ سے کم نہیں ہے اور اس کی قیمت بھی اتنی کم ہے کہ آپ کا دل کرے گا پنساری سے ساری بوری کا ہی سودا مار کرخرید لوں اور بنانا اتنا آسان ہے کہ آپ آج سے ہی اس کا استعمال شروع کر سکتے ہیں۔ اس کمزوری کو دور کرنے کے لیے سب سے آسان طریقہ ہے ، اس لیے آرٹیکل مکمل پڑھیں۔ 

مردانہ کمزوری دور کرنے کے لئے اس سے طاقت ور اور کوئی جڑی بوٹی نہیں ہے۔  آپ کو اتنی طاقت مہیا کر دے گا کہ آپ کو خود پر ہی یقین نہیں آئے گا۔

:تخمِ کونج

 یہ ایک جڑی بوٹی ہے جو زیادہ تر طبِ یونانی، آیورویدک، اور قدرتی علاج میں استعمال ہوتی ہے۔

:اہم خصوصیات

قدرتی طور پر “ایل - ڈوپا” نامی کمپاؤنڈ پر مشتمل، جو دماغی صحت کے لیے مفید سمجھا جاتا ہے۔

جسمانی طاقت، اعصابی نظام، اور توانائی بڑھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

بعض اوقات یہ ہارمونل بیلنس اور موڈ بہتر بنانے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

ایک قدرتی جڑی بوٹی ہے جو صدیوں سے طبِ یونانی، آیورویدک میڈیسن اور دیگر روایتی علاج میں استعمال ہوتی آ رہی ہے۔ اسے عام طور پر جنسی صحت  کے لیے مفید سمجھا جاتا ہے، لیکن اس کے اثرات ہر فرد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔

 

تخم کونچ کے ممکنہ فوائد برائے جنسی صحت:


:جنسی طاقت میں اضافہ


تخم کونچ میں موجود قدرتی کمپاؤنڈ دماغ میں ڈوپامائن کی سطح کو بڑھاتا ہے، جو کہ جنسی خواہش کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔


:نطفے کی کوالٹی میں بہتری


تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ یہ سپرم کی تعداد اور حرکت کو بہتر بنا سکتا ہے، جو مردانہ زرخیزی کے لیے فائدہ مند ہے۔


تناؤ اور ذہنی دباؤ میں کمی:


یہ دماغی تناؤ کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے، جو کہ بعض اوقات جنسی کارکردگی کو متاثر کر سکتا ہے۔ پرسکون ذہن کارکردگی کو بہتر بنا سکتا ہے۔

ہارمونی توازن:


ٹیسٹوسٹیرون ہارمون کی سطح کو بہتر بنانے میں مدد مل سکتی ہے، جو کہ جنسی طاقت اور توانائی کے لیے ضروری ہے۔

:طریقہ استعمال

کسی بھی پنساری سے 250 گرام تخم کونچ لے کر ان کو پانی یا دودھ میں اتنا بوائل کر لیں کہ ان کا چھلکا نرم ہو جائے۔ تخم کونچ کا چھلکا زہریلا ہوتا ہے اور طبیعت میں اضطراب، بے چینی اور تیزی پیدا کرتا ہے اس لئے جب تخم کونچ کا چھلکا نرم ہو جائے تواس کو اتار کر پھینک دیں۔ اب تخم کونچ استعمال کرنے کے قابل ہیں ان کو ایک مرتبہ صاف پانی سے اچھی طرح دھو کر، خشک ہونے کے لئے رکھ دیں۔ جب مکمل خشک ہوجائیں تو ان کو گرینڈ کر کے پاؤڈر تیار کرلیں۔

وہ لوگ جو بس ویسے ہی اپنے آپ کو فٹ رکھنا چاہتے ہیں، 5 گرام تخم کونچ کا پاؤڈر، نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ شادی شدہ افراد تخم کونچ کے پاؤڈر کو شہد میں مکس کر کے کسی شیشے کے جار میں محفوظ کر لیں اور اندازاً دس گرام مقدرا، نیم گرم دودھ کے ساتھ روزانہ استعمال کریں۔

 یقین ہے کہ یہ نسخہ استعمال کرنے کے بعد  آپ کے دل سے  بے اختیار دعائیں نکلیں گی-

نوٹ: تخم کونچ کی افادیت ایک سال تک ہی برقرار رہتی ہے، ہمیشہ کسی بڑے پنسار سٹور سے خریدیں۔ 14 دن استعمال کرنے کے بعد تین دن کا وقفہ کرکے دوبارہ استعمال شروع کریں ایک سال میں دو ماہ استعمال کرنے سے سارا سال سکون سے گزر جائے گا۔ اگر بہت زیادہ کمزوری ہو تو استعمال جاری رکھیں لیکن ہر دو ماہ کے بعد 7 دن کا وقفہ کر لیا کریں۔ اس آرٹیکل کو شیئر ضرور کریں تاکہ اس قیمتی نسخے سے اور لوگ بھی فائدہ اٹھائیں

Back to blog