معدہ کا علاج آرگینک غذا سے کریں اور صحت مند زندگی گزاریں/Treat your stomach with organic food and live a healthy life

معدہ کا علاج آرگینک غذا سے کریں اور صحت مند زندگی گزاریں/Treat your stomach with organic food and live a healthy life


معدہ کا علاج آرگینک غذا سے کریں اور صحت مند زندگی گزاریں


اجزاء؛

گاجر لمبی چار عدد  گاچا سیب  تین عدد  چقندر بڑا ایک عدد  ادرک حسب زاٸقہ  لموں دو عددمحترمی مکرمی ان سب کا جوس بنایی لموں اخر میی نچوڑ کر فوری طور پر نوش فرمایی  


                    فوائد؛


نظر کو تیز کرتا ھے پیٹ کو نرم کرتا ھے دل کی شریانوں اور رگوں کو لچک دار بناتا ھے ان میی سختی کو مکمل طور پہ ختم کرتا ھے انتڑیوں کو نرم اور خشکی کو دور کرتا ھے معدہ کے بگڑے ھوے مزاج کو درست کرتا ھے اور معدہ کو از سر نو طاقت فراہم کرتا ھے خون کے بگاڑ کو درست کرتا ھے اور خون کے اندر پیدا ھونے والے  فاسد مادوں کو خارج کرتا ھے  معدہ میی HPyloriya کو مکمل ختم کرتا ھے بواسیر کے مریضوں کے لیے نفع خاص ھے  کولیسٹرول کا ستیاناس کرتا ھے  یورک ایسڈ کا مارگ ھے جگر کی اصلاح کرتا ھے اور جگر کا بہترین cleaner ھے ہر قسم کےیرقان کالا پیلا کے کسی نعمت سے کم نہیی ھے ھر قسم کی جسمانی بلاکیج کو سوفیصد ختم کرتا ھے چہرے کی رنگت کو سرخ کرتا ھے خون کوپیدا کرنے میی گوھر نایاب ھے HB کی کمی والے خوب استعمال کریی  SGPT کودنوں میی اعتدال پہ لاتا ھے  SGOt کو ختم کرنے کا بہترین زریعہ ھے  blood pressure کو نارمل کرتا ھے گردوں کی صفای کرتا ھے  الحمدللہ جو لکھا سچ لکھا ھے غورکیجیے


محترمی و مکرمی قدرت کے تحفوں کا مطالعہ کرکے دیکھ اور ازما کر دیکھ کہ تجھے کسی ڈاکٹر حکیم کے پاس جانے کی ضرورت نہیی رھے کیا قربان جاوں رب کریم وہ بڑی عظمت و شان والا ھے جس نے پھلوں سبزیوں میی ہی لاعلاج امراض کے علاج رکھ دیے ھیی لیکن افسوس ہم تھوڑی سی محنت نہیی کرتے اور ھسپتالوں میی ٹیسٹ کرواتے ھیی فیس ادا کرتے ھیی ھزاروں روپیہ خرچ کرتے ھیی لیکن ناواقف رھے ہم قدرت کے خزانوں سے اس رب کریم نےچقندر گاجراور سیب میی سب سے زیادہ پانی کی مقدار رکھی ھے پھر اس میی مختلف قسم کے صحت بخش وٹامن  معدنیات چھپا رکھی ھیی ان اجزإ میی ایسےصحت بخش  کیمیکل ھیی کہ انسان کی عقل دنگ رہ جاتی ھے لیکن شکر پھربھی نہیی کرتا دوستو  عزیزو چقندر کو معتدل کرنے کےلیے ساتھ کھجور کا استعمال کیا جاسکتا ھے  اوپر لکھے گے اجزإ میی  اٸرن کی تعدادبہت زیادہ ھے 
جب تک چقندر ملے جوس کا استعمال جاری رکھیی۔ 
        

Back to blog